GHAG

دارالعلوم حقانیہ کے جانشین عبدالحق ثانی حکومت کی تفتیشی عمل سے غیر مطمئن

وفاقی حکومت نے سرے سے رابطہ نہیں کیا ، صوبائی حکومت بھی کوئی سراغ نہ لگاسکی کافی عرصہ قبل اداروں نے داعش کے مجوزہ حملے کے بارے میں خبردار کیا تھا کسی مذاکراتی عمل کا حصہ بننے کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا، خصوصی گفتگو پشاور ( غگ رپورٹ ) مولانا حامد الحق شہید […]

افغان طالبان کے سینئر رہنما دارالعلوم حقانیہ پر ہونے والے حملے پر سخت ناراض

مولوی ہیبت اللہ اخوند اور سراج الدین حقانی کا افغان حکام کو  تفصیلات فراہم کرنے کا حکم داعش اور کالعدم گروپوں کی نشاندہی کے لیے ضروری احکامات جاری کرنے کی اطلاعات پشاور (غگ خصوصی رپورٹ) کابل اور قندہار میں موجود بعض باخبر حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت میں شامل دو […]

بیانات سے آگے بڑھنا ہوگا

روخان یوسفزئی صاحب سیف و قلم خوشحال خان خٹک اپنے ایک شعر میں فرماتے ہیں کہ: چہ زما پہ خیلخانہ پہ اولس وشول وہ دے نہ شی پہ ہندو پہ مسلمان مطلب جو ظلم و زیادتی میرے خاندان اور قوم کیساتھ کی گئی وہ کسی بھی ہندو اور مسلمان کیساتھ نہ ہو پائے۔ یہ شعر […]

دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت

بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں قومی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ گلوبل ٹیررزم انڈیکس 2025 کے مطابق، پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر آ چکا ہے۔ 2024 میں دہشت گردی […]

دہشتگردی کے خلاف مولانا فضل الرحمان کا سخت ردعمل اور تنقید

عقیل یوسفزئی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جہاد کے نام پر جاری کارروائیوں کو کھلی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علماء اور  معصوم عوام کو جہاد کے نام پر شہید کرنے والے ظالم اور قاتل تو ہوسکتےہیں جہادی یا مسلمان نہیں اس لیے جو عناصر اس […]

کالعدم ٹی ٹی پی کے پھیلاؤ ، خطرے اور علاقائی امن پر قائدین اور ماہرین کی آراء و تجاویز

افغان حکومت اور القاعدہ ٹی ٹی پی کی مسلسل سرپرستی کرتی آرہی ہیں، آصف درانی پاکستان کو اقوام متحدہ اور عالمی اتحادیوں کے ساتھ ملکر دہشت گردی سے نمٹنا ہوگا، سابق نمائندہ برائے افغانستان افغان حکومت یا ٹی ٹی پی وغیرہ سے مذاکرات صوبائی حکومت کا ڈومین ہی نہیں ہے، حماد حسن خیبرپختونخوا کی حکومت […]

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کا نیا گٹھ جوڑ

خالد خان پاکستان کی سرزمین پر ایک بار پھر وہی پرانے سائے منڈلا رہے ہیں، مگر اس بار کہانی میں کچھ نئے کردار اور کچھ حیرت انگیز اتحاد سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، چھ سے زائد دہشتگرد گروہ خیبرپختونخوا میں حملوں کے لیے متحد ہو چکے ہیں، اور اس اتحاد نے صوبے کو دو […]

پاکستان کا افغان شہریوں کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ہدایت

تمام غیرقانونی غیرملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزارت داخلہ بصورت دیگر یکم اپریل سے انکی ملک بدری کا عمل شروع کردیا گیا جائے، وزارت داخلہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم افغان شہریوں کو نکالنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں دوسرے […]

بنوں کا خونی حملہ: سوالات جن کے جواب درکار ہیں

اے وسیم خٹک بنوں کی سرزمین ایک بار پھر خون میں نہا گئی۔ ننھی فریال، موسیٰ، نازمینہ، خیبہ اور معصوم صفی اللہ کی بے جان لاشیں اس سوال کے ساتھ پڑی ہیں کہ ان کا جرم کیا تھا؟ وہ کون سی خطا تھی جس کی پاداش میں ان معصوموں کی زندگیاں چھین لی گئیں؟ یہ […]

چھ کالعدم گروپوں کا خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے لیے اتحاد کی اطلاعات

حملوں کے لیے صوبے کو دو مختلف حصوں میں تقسیم کردیا گیا ہے، ذرائع کالعدم ٹی ٹی پی، جماعت الاحرار، حافظ گل بہادر گروپ ، لشکر اسلام میں علاقے تقسیم القاعدہ ، داعش اور الیاس کشمیری گروپ بھی میدان میں نکل آئے ہیں، ذرائع پشاور (غگ خصوصی رپورٹ) باخبر حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ […]