لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کا کیریئر اور نئی ذمہ داری

وہ آئی ایس آئی کے واحد سربراہ ہیں جنہوں نے این ڈی یو سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے انہوں نے وزیرستان میں بریگیڈ کمانڈر کے طور پر بھی خدمات انجام دی ہیں پشاور (خصوصی رپورٹ) کابینہ ڈویژن نے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک (ہلال امتیاز) کو پاکستان […]
عالمی ثالثی کی کوششیں اور آرمی چیف کا دورہ

عقیل یوسفزئی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز تلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فوجی حکام اور جوانوں سے ملاقاتیں کیں اور پاک بھارت سرحد پر واقع اس ریجن میں جاری فوجی مشقوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور فورسز کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے اس […]
ہم نے ہتھیار میوزیم میں سجانے کے لئے نہیں رکھے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

بھارت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم متحد اور ایک صفحے پر ہیں ہمارے اپنے اختلافات اپنی جگہ مگر دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے، خصوصی انٹرویو پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت اور جنگی جنون سے ہر سطح پر نمٹنے […]
افغان طالبان کے بعض جنگجووں کے بارے میں اہم انکشافات

شمالی وزیرستان میں کی جانے والی فورسز کی کارروائیوں میں کتنے افغان مارے گئے؟ تنخواہیں نہ ملنے کے باعث بعض افغان جنگجووں نے ٹی ٹی پی کو جوائن کردیا ہے،ذرائع رواں ہفتے شمالی وزیرستان میں کی گئی کارروائیوں میں تقریباً 40 افغان بھی مارے گئے، معتبر ذرائع کا دعویٰ پشاور (غگ خصوصی رپورٹ) سیکیورٹی معاملات […]
فوجی راستہ چننا بھارت کی چوائس، آگے معاملہ کہاں تک جائے گا یہ ہماری چوائس ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج پوری طرح ہر محاذ پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی وجہ سے خطرے میں ہے، اسحاق ڈار پاکستان کے پانی کے بہاؤ کو روکنے کی کوئی بھی کوشش، ’اعلان جنگ‘ سمجھا جائے گا، اسحاق […]
پاک افغان تعلقات بتدریج بہتر ہوں گے، محمد صادق خان

پاکستان اور افغانستان کے حالات ایک دوسرے پر اثرانداز ہوتے آئے ہیں گلے شکووں کے باوجود بہتر اور دوستانہ تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے افغان اسٹوڈنٹس کو لاتعداد سکالرشپ دے رہے ہیں، پشاور میں خطاب پشاور (خصوصی رپورٹ) افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی اور امریکہ سمیت متعدد ممالک میں سفیر کے طور […]
پاکستان میں بھارتی دہشت گردی، پاک فوج نے ثبوت پیش کردیے

25 اپریل کو جہلم بس اسٹینڈ سے بھارت کے تربیت یافتہ دہشت گرد عبدالمجید کو گرفتار کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر اس دہشت گردکا ہینڈلر کوڈ نیم ’سکندر‘ ہے جو بھارتی فوج کا جونیئر کمیشن آفسر صوبیدار سکھویندر ہے، ترجمان پاک فوج ہم بلوچستان سے لاہور تک دہشتگردی کرتے ہیں، بھارتی فوجی […]
جنوبی وزیرستان، وانا میں امن کمیٹی کے دفتر میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

دھماکا مقامی امن کمیٹی کے رکن کے دفتر میں ہوا ہے، دھماکے سے دفتر منہدم ہوگیا، پولیس حکام واقعہ صبح 11 بجے پیش آیا، امن کمیٹی کے رکن سیف الرحمان بھی زخمیوں میں شامل ہیں پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل وانا میں امن کمیٹی کے دفتر میں دھماکے کے نتیجے میں […]
پاک افغان سرحد کے قريب فالو آپ آپریشن، 17 خوارج ہلاک

کارروائی حسن خیل کے نواحی علاقوں میں کی گئی، تین روز کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 71 ہوگئی ہلاک خوارج سے ہتھیار، گولیاں اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر پشاور (غگ رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں 27 اور 28 اپریل […]
دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 54 دہشت گرد ہلاک

دہشت گرد اپنے آقاؤں کے ایماء پر پاکستان کے اندر بڑی دہشت گرد کارروائی کرنے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے، آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر نے جو تصاویر شیئر کیں ہیں ان میں ان 54 دہشت گردوں کی لاشیں پڑی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں، محسن نقوی اس آپریشن کے لیے ہماری تمام […]