جمیل مرغز کی سیاسی اور صحافتی خدمات

پشاور (غگ رپورٹ) قوم پرست اور کمیونسٹ تحاریک کے قابل ذکر نام اور صاحب طرز کالم نگار ، تاریخ دان جمیل مرغز مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔ ان کی انتقال کی خبر پر پورے ملک خصوصاً خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور سندھ کے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں انتہائی افسوس کا اظہار […]