GHAG

لکی مروت میں عوام اور پولیس دہشت گردوں کے خلاف صف آراء

فتنہ الخوارج کے سہولت کار کو مار کر اس کا گھر جلادیا گیا تیراہ میں فتنہ الخوارج کی جانب سے کواڈ کاپٹر کے استعمال کا انکشاف پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں عوام نے پولیس کے ساتھ ملکر دہشت گردوں کے سہولت کار کو ہلاک کرتے ہوئے اس کا گھر نذر آتش […]