GHAG

آئینی ترمیم: اہمیت، فوائد اور چیلنجز

تحریر: اے وسیم خٹک 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے پاکستان کی پارلیمان نے آئین میں 22 تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں۔ ان ترامیم کا مقصد عدالتی نظام میں شفافیت، انصاف کی فراہمی، اور معاشی و انتظامی نظام میں بہتری لانا ہے۔ اس ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل، چیف […]