عمران خان اور انکی اہلیہ کی سہولت کاری اور پیغام رسانی، جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار

گرفتار افراد میں 2 لیڈی وارڈنز، سویپرز اور کیمرا سیکیورٹی چیکنگ پر تعینات اہلکار شامل ہیں، ذرائع راولپنڈی (غگ رپورٹ) سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی سہولت کاری اور جیل سے پیغام رسانی کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید چھ ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع […]