GHAG

سرحدیں کیوں کھلی رکھیں؟

کیا افغانستان کے دیگر ملکوں کے ساتھ بھی سرحدیں کھلی ہیں؟ بارڈرمنجمنٹ وقت کی ضرورت اور پوری قوم کامتفقہ مطالبہ تھا اپنی ہی فوج کے انخلاء کامطالبہ خطرناک اورتشویشناک ہے، سیاسی جماعتوں کو اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی تحریر: آصف نثار غیاثی کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی جانب سے جو جرگہ منعقد […]

نظریات کی جنگ، کنٹرول کی یا وسائل کی؟

خطے میں جاری جنگ کی مختلف وجوہات اور جہتیں رہی ہیں اور شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ بہت سے حلقوں کے لیے 40 برسوں سے چلی آنیوالی اس جنگ کی پیچیدگیوں کو سمجھنا ہمیشہ ایک مشکل کام اور ٹاسک بنا رہا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ اکثر سیاسی حلقے بھی جاری جنگ کی پس […]

ایران افغان بارڈر پر 250 سے زیادہ افغانیوں کا اجتماعی قتل عام

واقعہ صوبہ سیستان میں پیش آیا جہاں مہاجرین کو قتل کیا گیا، رپورٹس سینکڑوں شہریوں کو نشانہ بنانے میں ایک دہشت گرد گروپ شامل ہوسکتا ہے جو ایران، افغانستان اور پاکستان کے بعض سرحدی علاقوں میں ایسے حملے کرتا آرہا ہے، ذرائع ایرانی فورسز کا اظہار لاتعلقی، افغان عوام کا شدید ردعمل پشاور (غگ رپورٹ) […]

پی ٹی ایم جرگہ پر اہم ماہرین کی آراء اور بعض سوالات

پاکستان کے جھنڈے اور آئین کی بے حرمتی ناقابل برداشت ہیں، عادل شاہ زیب جن عناصر نے پشتونوں کو لڑانے کی خواہش رکھی ان کو ناکامی ہوئی، محمود جان بابر کالعدم ٹی ٹی پی نے مذکورہ ایونٹ کی حمایت کیوں کی یہ بڑا سوال ہے، بیرسٹر عثمان علی صوبائی حکومت کی سرپرستی کے باجود پی […]

پی ٹی ایم پر غیرپاکستانیوں کا کنٹرول کیوں؟

تحریر : ڈاکٹر عثمان علی 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک سکول پشاور کے المناک واقعے کی جہاں دنیا بھر نے شدید مذمت کی، وہاں پختونخوا میں غم و غصے کی ایک بھرپور لہر اٹھی۔ اس واقعے کے خلاف سخت احتجاج کیے گئے اور تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔ ابھی یہ احتجاج جاری ہی تھا […]

ریاست پاکستان کے خلاف نئی صف بندی، پی ٹی ایم کا جرگہ اور پابندی

کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے پی ٹی ایم کے جرگے کی حمایت، امراللہ صالح اور بعد دیگر بھی پی ٹی ایم کی حمایت میں سرگرم عمل متعدد اہم رہنماؤں کی دو گروپوں کی دعوت پر امریکہ روانگی افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے حالات پر اظہار تشویش پشاور (خصوصی رپورٹ) پاکستانی ریاست […]

پی ٹی ایم پر پابندی اور ریاستی بیانیہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک پریس کانفرنس میں پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) پر پابندی لگانے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی سخت لہجہ اور رویہ اختیار کیا اور کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور اس کے رہنما اور حامی برسوں سے نہ صرف پاکستان کو گالیاں […]

افغان دہشتگردی کی بین الاقوامی تصدیق

ہدایت اللہ گل پاکستانی حکومت، ریا ستی اداروں، دینی و مذہبی راہنماؤں اور مقامی لو گو ں کی بار بار تصدیق کے بعد بھی افغا نستا ن بضد تھا کہ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہو رہی۔ اس سلسلے میں پاکستان نے کئی مرتبہ بین القوامی فورمز پر بھی ثبو ت […]

دہشت گردی کے خلاف پاکستان،ایران، چین اور روس ایک پیج پر

نیویارک میں ہونے والے وزراء خارجہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ، ٹی ٹی پی ، مجید بریگیڈ اور دیگر کے خلاف ایکا افغان طالبان کا کالعدم ٹی ٹی پی کو پناہ نہ دینے کا دعویٰ مسترد پشاور (غگ رپورٹ) نیویارک میں پاکستان، چین، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے […]

ڈاکٹر نجیب اللہ کا انجام ، اقوام متحدہ اور افغانستان

عقیل یوسفزئی افغانستان کے سابق صدر ڈاکٹر نجیب اللہ کو 27 ستمبر 1996ء کو ان کے بھائی سمیت کابل کے ایک مصروف چوک میں انتہائی بے دردی سے مار کر لٹکایا گیا تھا جہاں ان دونوں کی لاشوں کی بے حرمتی کا نظارہ کابل کے شہری کئی گھنٹوں تک کرتے رہے مگر کسی میں اتنی […]