پاک افغان سرحدی کشیدگی کے اثرات اور خطے کے مستقبل کے امکانات

عقیل یوسفزئی پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو تین چار دہائیوں سے بدامنی اور کشیدگی کا سامنا ہے اور اسی تناظر میں دو اہم پڑوسی ممالک پاکستان اور افغانستان کے تعلقات بھی مختلف مواقع پر شدید تناؤ اور کشیدگی کی لپیٹ میں رہے ۔ اس پر ستم یہ کہ پاکستان اور افغانستان کے جن […]
پی ٹی آئی کے اختلافات ، افغان مہاجرین کا قتل عام اور پشتون مقدمہ

دبنگ وزیراعلیٰ کی خود ساختہ گمشدگی کا معاملہ اور ڈرامہ

صوبائی وزیر میناخان آفریدی کی بدکلامی، نام نہاد اسمبلی اور مسلم لیگ ن کی خاموشی

آئی جی پی بلوچستان معظم جاہ انصاری کا کیریئر اور نیا ٹاسک

عقیل یوسفزئی شورش زدہ بلوچستان کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس معظم جاہ انصاری نے کوئٹہ میں ایک ایسے نازک وقت میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جب صوبہ 25 اور 26 اگست کو بی ایل اے کی جانب سے کیے گئے حملوں کے نتیجے میں نہ صرف سوگ کی کیفیت میں ہے بلکہ […]
بنگلہ دیش کی صورتحال، بھارتی خوف اور پاکستان

بنگلہ دیش اور بھارت سمیت خطے کے دیگر متعدد ممالک میں جاری کشیدگی اور اس سے قبل افغانستان ، پاکستان ، میانمار ، فلپائن ، سری لنکا اور اب بنگلہ دیش میں مزاحمت اور بغاوتوں کی عملی کوششوں نے متعدد اہم ریاستوں کو بھی خوف اور عدم تحفظ میں مبتلا کردیا ہے اور ان ممالک […]
فورسز کی کارروائیوں میں اضافہ اور پاک امریکہ مشقیں

عقیل یوسفزئی گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے تین چار مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو دہشت گرد کمانڈرز سمیت نصف درجن سے زائد مطلوب حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ دو طرفہ جھڑپوں کے نتیجے میں ایک کیپٹن سمیت 7 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔ شمالی […]
وزیرستان میں فورسز پر حملے

عقیل یوسفزئی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف دہشت گرد حملوں میں کیپٹن سمیت پاک فوج اور ایف سی کے 5 اہلکار شہید جبکہ 10 کے لگ بھگ زخمی ہوگئے ۔ فورسز کو آئی ڈیز حملوں کے ذریعے ان کی نقل وحرکت کے دوران نشانہ بنایا گیا ۔ سیکیورٹی فورسز نے ان حملوں کے […]
کور کمانڈرز کانفرنس میں اہم فیصلے

عقیل یوسفزئی گزشتہ روز راولپنڈی میں آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کو درپیش بعض بنیادی چیلنجز پر نہ صرف دوٹوک انداز میں پاک فوج کے موقف کا اظہار کیا گیا بلکہ یہ بھی کہا گیا کہ پاک فوج کو سیکورٹی چیلنجز کے علاوہ […]
وزیراعظم کا افغان عبوری حکومت سے مطالبہ

عقیل یوسفزئی وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے افغانستان کی عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی ایک قرارداد اور دوحہ معاہدے کو سامنے رکھتے ہوئے ٹی ٹی پی اور بعض دیگر گروپوں کو لگام دیکر افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کے سلسلے […]