GHAG

ممتازبیوروکریٹ اور سابق مشیر وزیراعظم ارباب شہزاد کا صوبائی حکومت پر عدم اعتماد

صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی ، قبائلی اضلاع کے حالات تشویشناک ہیں، خصوصی انٹرویو قبائلی علاقوں کی محرومیاں مزید بڑھ گئی ہیں اور جنوبی اضلاع بھی شدید قسم کے دہشت گرد حملوں کی زد میں آگئے ہیں، ارباب شہزاد پشاور ( غگ رپورٹ )  سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر […]