امن اور استحکام سے محروم خیبرپختونخوا کا دوسرے صوبوں سے موازنہ

خیبرپختونخوا کو اشرافیہ کی غیر سنجیدگی اور بیڈ گورننس کا سامنا ہے، ظاہر شاہ شیرازی لوگوں کا سیاسی جماعتوں اور جمہوریت سے اعتماد اٹھ چکا ہے، عارف یوسفزئی گزشتہ ایک دہائی سے خیبرپختونخوا کے حالات مزید خراب ہوگئے ہیں، حماد حسن سندھ کے سیاسی، انتظامی حالات پختونخوا، بلوچستان سے بہت بہتر ہیں، فضل عزیز بونیرے […]
صوبے کو بیڈ گورننس کا سامنا

یہ بات قابل تشویش ہے کہ خیبرپختونخوا کے انتظامی معاملات دن بدن بگڑتے جارہے ہیں اور وزیر اعلیٰ سمیت کسی کو بیڈ گورننس کے منفی اثرات کا کوئی احساس اور ادراک نہیں ہے ۔ حکمران جماعت کے سینئر رہنما اور عمران خان کے سابق مشیر ارباب شہزاد نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ […]