GHAG

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو خودکش بمباروں سمیت 9 خارجی ہلاک

کارروائی میں ہائی ویلیو ٹارگٹ خارجی رنگ لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد کو جہنم واصل کر دیا گیا، آئی ایس پی آر خوارج سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر پشاور(غگ رپورٹ) قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے 23 اور 24 اکتوبر […]

باجوڑ، سالارزئی میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر شہید

شہید پولیس اہلکار  عثمان کی عمر 33 سال جبکہ پولیو ورکر ابوہریرہ کی عمر 25 سال تھی پشاور(غگ رپورٹ)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں میں انسداد پولیوٹیم پر حملہ میں پولیو ورکر اور سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق انسداد پولیو ٹیم پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ اپنے […]

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج ہلاک، تین جوان شہید

خوارجیوں کے ایک گروپ نے پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کی جو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنائی، آئی ایس پی آر باجوڑ(غگ رپورٹ) افغانستان سے متصل قبائلی ضلع باجوڑ میں خوارجیوں کے ایک گروپ نے پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ کارروائی میں پانچ خوارج […]

غم وخوشی بہن بھائی

شمس مومند 11 جولائی کا دن خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے غم اور خوشی کی دو خبریں ایک ساتھ لے کے آیا۔ ایک طرف ایک نوجوان انقلابی شاعر اور نوجوانوں کے پسندیدہ و متحرک رہنما گیلہ من وزیر جو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوکر اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ،زخموں کی […]

باجوڑ دہشت گردی کا واقعہ اور فورسز کی کارروائیاں

عقیل یوسفزئی  باجوڑ میں سابق سینیٹر اور علاقے کی اہم شخصیت ہدایت اللہ خان کو چار دیگر ساتھیوں سمیت بم کا نشانہ بنانے کے افسوسناک واقعے نے سیاسی اور عوامی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور معاشرے کے ہر حلقے کی جانب سے اس حملے کی مذمت کی جارہی ہے ۔ وہ سابق […]