کیچ، پنجگور اور ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کو کٹہرے میں لانے تک فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی، پاکستان کی سکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ ہیں، آئی ایس پی آر کوئٹہ (غگ رپورٹ) بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج […]