GHAG

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا دور اور اہم فیصلے

تحریر: بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایک سال، ایک مہینہ اور آٹھ دن تک چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے عہدے پر فائز رہنے کے بعد آج ریٹائر ہوگئے۔ ان کی شاندار پیشہ ورانہ خدمات اور مضبوط کردار کی بنا پر انہیں ایک عہد ساز شخصیت کے طور پر ہمیشہ یاد […]