GHAG

دیر: پاک افغان بارڈر سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ،3دہشت گرد ہلاک

پشاور(غگ رپورٹ) سکیورٹی فورسز نے ضلع  دیر میں پاک افغان بارڈر سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا کر3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اتوار اور پیر کے درمیانی شب  3دہشت گردوں نے پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش کی جبکہ […]