GHAG

ماہ اگست: خیبرپختونخوا میں 122 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 67 خوارج ہلاک درجنوں زخمی

خفیہ اطلاع پر کارروائیاں خیبر، کرم، شمالی وزیرستان،سوات، جنوبی وزیرستان، ڈی آئی خان، ٹانک اور بنوں میں کی گئیں، سیکیورٹی ذرائع پشاور ( غگ رپورٹ ) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اور علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے اگست کے مہینے میں خوارج اور دہشت گردوں کے خلاف 122 انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے درجنوں خوارج کو […]

خیبر، تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید، 4 خوارج ہلاک

شہید ہونیوالوں میں حوالدار انعام گل (میانوالی)، سپاہی محمد عمران (ٹانک) اور سپاہی الطاف خان (مردان) شامل تھے، آئی ایس پی آر پشاور( غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ میں  تین مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج ہلاک کردیے گئے ۔ پاک فوج کے […]