GHAG

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

حکومت پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستان کے کسی آرمی چیف کو رسمی اور باضابطہ طور پر ” فیلڈ مارشل” کے عہدے پر فائز کرنے کی نوٹیفیکیشن جاری کرلی ہے اور یہ اعزاز پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے حصے میں آیا ہے ۔ اس سے قبل پاکستان میں […]

ملٹری اسٹبلشمنٹ کے خلاف ایک اور پروپیگنڈا مہم ؟

Editorial

حکومت پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز ملک بھر میں 10 مئی کی پاکستانی جوابی کارروائی کی “جیت” کی خوشی میں وسیع پیمانے پر یوم تشکر کو منایا گیا۔ اس موقع پر ہر علاقے ، ہر نظریے ، ہر مذہب اور ہر طبقے کے لوگوں نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور […]

نظریات کی جنگ، کنٹرول کی یا وسائل کی؟

خطے میں جاری جنگ کی مختلف وجوہات اور جہتیں رہی ہیں اور شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ بہت سے حلقوں کے لیے 40 برسوں سے چلی آنیوالی اس جنگ کی پیچیدگیوں کو سمجھنا ہمیشہ ایک مشکل کام اور ٹاسک بنا رہا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ اکثر سیاسی حلقے بھی جاری جنگ کی پس […]

پی ٹی ایم پر پابندی اور ریاستی بیانیہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک پریس کانفرنس میں پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) پر پابندی لگانے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی سخت لہجہ اور رویہ اختیار کیا اور کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور اس کے رہنما اور حامی برسوں سے نہ صرف پاکستان کو گالیاں […]

لاہور جلسہ، خیبرپختونخوا کے وسائل کا استعمال

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گذشتہ روز لاہور میں اجازت ملنے کے بعد کاہنہ روڈ کے کنارے مویشی منڈی میں جلسہ کیا گیا۔ اس بات سے قطع نظر کہ جلسہ میں کتنے لوگوں نے شرکت کی، وزیراعلی خیبرپختونخوا کیوں وقت پر نہ پہنچ سکیں یا کسی اور لیڈر نے کیا کہا۔ بات یہاں 1000ارب سے […]

سفارتی آداب اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کا رویہ

گذشتہ روز خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے رحمۃ اللعالمینﷺ کانفرنس کے دوران افغان قونصلیٹ کے دو نمائندوں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی جس میں افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے شرکت کی۔ منگل کے دن ہونیوالے اس تقریب میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور، صوبائی وزراء اور دیگر اراکین پاکستان کے […]

آئینی ترامیم پر ڈیڈ لاک اور ادارہ جاتی کشیدگی

یہ بات قابل تشویش ہے کہ مختلف ریاستی ادارے پاکستان کو درپیش چیلنجز اور مشکلات کا ادراک کیے بغیر ذاتی، گروہی اور ادارہ جاتی مفادات کے لیے نہ صرف ایک دوسرے کے مدمقابل کھڑے ہوگئے ہیں بلکہ بعض “شخصیات” رولز آف بزنس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ذاتیات پر اتر آئی ہیں۔ نام آئین کا […]

آرمی چیف کا دورہ پختونخوا اور گورنر کے وزیر اعلیٰ پر الزامات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کرتے ہوئے انہیں علاقے خصوصاً وادی تیراہ میں فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔آرمی چیف نے اعلیٰ […]

پولیس فورس کی رولز آف بزنس کدھر؟

یہ بات ناقابل سمجھ بلکہ ناقابل برداشت ہے کہ لکی مروت اور بعض دیگر علاقوں میں پولیس فورس نہ صرف بغاوت پر اتر آئی ہے بلکہ رولز آف بزنس کی کھلم کھلا خلاف ورزی سے بھی گریز نہیں کررہی اور اپنی من پسند شرائط پر سیکیورٹی سے متعلق بعض حساس ایشوز پر سیاست بھی کرنے […]

پاکستان بعد از نائن الیون

آج کے دن یعنی 11 ستمبر کو دنیا کے واحد سپر پاور امریکہ پر القاعدہ نے اس نوعیت کے حملے کئے جس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ مسافر جہازوں کو ہائی جیک کرتے ہوئے امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا کباڑا کرکے دنیا کے سامنے امریکہ کے غرور کو توڑا گیا اور اس تمام پراسیس کو […]