فسادی ٹولہ

عبدالبصیر قلندر خیبرپختونخوا کو اس وقت فسادی ٹولے کے سپرد کردیا گیا ہے۔ ضروری نہیں کہ آپ تعداد میں زیادہ ہوں اور بار بار یہ نعرہ لگائیں کہ خیبرپختونخوا میں اکثریت ہماری ہے، آپ کی اکثریت سر آنکھوں پر لیکن قوم کو ہجوم کی ضرورت نہیں، ‘د شمار سڑی پکار دی خو د کار سڑی […]