وزیرستان میں فورسز پر حملے

عقیل یوسفزئی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف دہشت گرد حملوں میں کیپٹن سمیت پاک فوج اور ایف سی کے 5 اہلکار شہید جبکہ 10 کے لگ بھگ زخمی ہوگئے ۔ فورسز کو آئی ڈیز حملوں کے ذریعے ان کی نقل وحرکت کے دوران نشانہ بنایا گیا ۔ سیکیورٹی فورسز نے ان حملوں کے […]
ایک اور سپریم کورٹ کی ضرورت

شمس مومند حضرت علیؑ سے منسوب یہ قول کافی مشہور ہے کہ (کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے مگر ظلم کی حکومت قائم نہیں رہ سکتی) اسی طرح قصہ مشہور ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک صبح اس وقت کے برطانوی وزیر اعظم سرونسٹن چرچل کا ماتحت دوڑتا ہوا آیا اور بتایا […]
کور کمانڈرز کانفرنس میں اہم فیصلے

عقیل یوسفزئی گزشتہ روز راولپنڈی میں آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کو درپیش بعض بنیادی چیلنجز پر نہ صرف دوٹوک انداز میں پاک فوج کے موقف کا اظہار کیا گیا بلکہ یہ بھی کہا گیا کہ پاک فوج کو سیکورٹی چیلنجز کے علاوہ […]
کورکمانڈرز کانفرنس، دہشت گردی کے خاتمے، پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کیلئے ‘عزم استحکام’ اہم تقاضہ قرار

راولپنڈی (غگ رپورٹ) پاک فوج نے انسداد دہشت گردی، پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کیلئے آپریشن عزم استحکام اہم قدم قرار دے دیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) کی زیرصدارت 265ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں فورم نے امن و استحکام کیلئے شہداء، افواج پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
دہشت گردی کے خلاف آپریشن، سوشل میڈیا پر انجان دوستوں کی صفائی جیسا عمل

اے وسیم خٹک دہشت گردی ایک ایسی لعنت ہے جس نے پاکستان کو کئی دہائیوں تک جکڑے رکھا۔ مختلف ادوار میں ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کی کاروائیاں ہوئیں، جن کا مقابلہ کرنے کے لئے مختلف عسکری آپریشنز کیے گئے۔ ان آپریشنز کا مقصد دہشت گرد عناصر کا خاتمہ اور ملک میں امن […]
باجوڑ دہشت گردی کا واقعہ اور فورسز کی کارروائیاں

عقیل یوسفزئی باجوڑ میں سابق سینیٹر اور علاقے کی اہم شخصیت ہدایت اللہ خان کو چار دیگر ساتھیوں سمیت بم کا نشانہ بنانے کے افسوسناک واقعے نے سیاسی اور عوامی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور معاشرے کے ہر حلقے کی جانب سے اس حملے کی مذمت کی جارہی ہے ۔ وہ سابق […]
امن کے دشمن

آصف نثار غیاثی افغان حکومت کی پالیسی کاخمیازہ سب کو بھگتنا پڑسکتاہے ، خطے کو پھر سے بیرونی پراکسیز کی آماجگاہ بنانے کی کوششیں ناکام بنانی ہونگی فورسز اور عوام تو تیار ہیں، اب سیاسی قیادت کو مل بیٹھ کر واضح پالیسی لانی ہوگی ، ہدف واضح ہوتو کارروائی میں آسانی رہتی ہے خفیہ اطلاعات […]
پاکستان میں دہشتگردی سے متعلق سی آئی اے آفیسر کے انکشافات

عقیل یوسفزئی امریکی سی آئی اے کی سابق ٹارگٹنگ آفیسر ، سینئر کنسلٹنٹ اور ” بن غازی” نامی مشہور کتاب کی مصنفہ سارہ آدم نے ایک تفصیلی انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے علاوہ اس کو تقسیم کرنے اور یہاں شورشیں ، بغاوتیں پیدا کرنے کے […]
پاکستان میں دہشتگردی،87 فیصد حملوں میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی،رپورٹ

خیبر پختونخوا، 3 ماہ میں پر تشدد واقعات میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا حملوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 92 فیصد سکیورٹی فورسز، عام شہری اور پولیس اہلکار شہید ہوئے پشاور( عرفان خان) رواں سال کے گزشتہ تین ماہ کے دوران خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 14فیصد اضافہ جبکہ بلوچستان میں پر […]
سنوپختونخوا کے ساتھ انٹرویو پر بریگیڈیئر(ر) محمود شاہ کو فیصل امین گنڈاپور کا 10 کروڑ کا نوٹس

قومی اسمبلی کے رکن اور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور نے دفاعی تجزیہ کار اور سابق سیکرٹری فاٹا بریگیڈیئر محمود شاہ کو ریڈیو ایف ایم سنو پختونخوا کو دیے گئے ایک انٹرویو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کو 10 کروڑ روپے کے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری […]