ارشد ندیم ہمارا اصلی ہیرو

تحریر: اے وسیم خٹک ارشد ندیم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کی ہے جس نے غریبی، بے بسی اور نامساعد حالات کا سامنا کرتے ہوئے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔ وہ ایک ایسے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جہاں وسائل کی کمی اور موسم کی بے رخی سے واقفیت نہ ہونے کے […]