سیاسی کشیدگی ، دہشت گردی پر قائدین ، ماہرین کی آراء

سیاسی قائدین اور ماہرین نے فیک نیوز اور پروپیگنڈا مشینری کو ملک اور معاشری کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا پشاور (غگ رپورٹ) ممتاز سیاسی قائدین اور ماہرین نے فیک نیوز اور پروپیگنڈا مشینری کو پاکستان اور اس کے معاشرے کے لیے دہشتگردی کی طرح بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کو […]