علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کا ساتھ دیتے رہیں گے، امریکی صدر

فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، منیر اکرم پشاور (غگ رپورٹ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خطے کے امن کے قیام میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے میں پاکستان کو ہر ممکن تعاون فراہم کرکے اس کا بھرپور ساتھ […]