خیبرپختونخوا میں معدنیات اور دیگر قدرتی تحائف پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(غگ رپورٹ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معدنیات اور دیگر قدرتی تحائف کو صوبہ اور ملک کے لئے زرمبادلہ کے حصول کے قابل بنانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔جم اینڈ جیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان ، ہنی ٹسٹنگ لیبارٹری ، پیچز پلپ پروسیسنگ پلانٹ ،ماربل کے ضائع […]