وفاقی حکومت کی جانب سے نور ولی محسود کی آڈیو کال کی فرانزک آڈٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(غگ رپورٹ) وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر نور ولی محسود کی پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں سے متعلق منظر عام پر آنے والی آڈیو کال کی فارنزک آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانزک آڈٹ کے بعد افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی کے نور ولی محسود کے خلاف کارروائی کی […]