GHAG

پاکستانی پرچم کی بے حرمتی پر مختلف طبقوں کا شدید ردعمل

پشاور ( غگ رپورٹ ) ملک کی مختلف سیاسی ، حکومتی ، صحافتی اور سماجی شخصیات نے جرمنی میں افغانیوں کے ایک گروپ کی جانب سے پاکستانی قونصلیٹ سے پاکستان کا پرچم اتارنے کی حرکت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے جبکہ وزارت خارجہ نے ایک سینئر جرمن سفارت کار کو طلب کرتے ہوئے […]