ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال، اہم ایٹمی و عسکری تنصیبات نشانہ، کئی اعلیٰ حکام ہلاک

اے وسیم خٹک مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جب جمعرات کی علی الصبح اسرائیل نے ایران پر شدید فضائی حملے شروع کیے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق، یہ حملے ایران کی ایٹمی اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے، جن میں دارالحکومت تہران بھی شامل ہے۔ عینی […]
مودی اب بھی جنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

پشاور (غگ رپورٹ) پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے پاکستان مضبوط پوزیشن پر ہوتے ہوئے بھی امن اور مذاکرات کی بات کررہا ہے جبکہ مودی شکست کھانے اور عالمی تنہائی کے باوجود اب بھی جنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں جو کہ […]
پاکستان کی نئی شناخت: انڈیا پر فتح کے بعد ابھرتی ہوئی عالمی طاقت

اے وسیم خٹک حال ہی میں انڈیا پر حاصل ہونے والی تاریخی فتح نے پاکستان کو عالمی سطح پر نئی پہچان دی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف کھیل یا سفارتکاری کی سطح پر تھی، بلکہ یہ پاکستان کے مجموعی تشخص اور قومی خوداعتمادی کا اظہار بھی تھی۔ یہ جیت ایک علامت بن چکی ہے اُس […]
ان دی لاین آف ڈیوٹی

تمام تر خدشات کے باوجود خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میں عید قربان کا پہلا دن پرامن طریقے سے گزر گیا جس کا کریڈٹ بلاشبہ ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہتر حکمت عملی کو دیا جاسکتا ہے جنہوں نے جنگ زدہ علاقوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی اور تمام سیاسی قائدین اور شخصیات کو خصوصی اقدامات […]
کی بورڈ وارئیر ہی پی ٹی آئی کی ناکامی کے ذمہ دار ہیں۔

اے وسیم خٹک یہ بات عجیب سی لگے گی کہ پی ٹی آئی کی تباہی میں کی بورڈز وارئیرز کا بڑا ہاتھ ہے یا وہ لوگ جو خان کے سوشل میڈیا ھنڈلز کنٹرول کر ررہے ہیں اور کس کی ایما پر کر رہے ہیں یہ ایک الگ بحث ہے مگر یہ بات اب واضح ہوچکی […]
کالعدم ٹی ٹی پی میں اختلافات کی اطلاعات کیوں زیر گردش ؟

پاکستان میں ریاست مخالف جنگ لڑنے والی سب سے طاقتور اور منظم تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مختلف گروپوں اور عہدے داروں کے درمیان شدید نوعیت کے اختلافات کی اطلاعات زیر گردش ہیں جبکہ اس کے سربراہ نور ولی محسود کے بارے میں بھی گزشتہ دو تین سے اس قسم کی غیر مصدقہ اطلاعات […]
تحریک انصاف کا زوال: خیبر پختونخوا کے عوام کہاں کھڑے ہیں؟

اے وسیم خٹک خیبر پختونخوا میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی اب نوشتہ دیوار بن چکی ہے۔ ایک وقت تھا جب تحریک انصاف کو تبدیلی کی علامت سمجھا جاتا تھا، مگر آج یہی جماعت ناقص کارکردگی، بدعنوانی، اقربا پروری اور میرٹ کی پامالی کی زندہ مثال بن چکی ہے۔ صرف اپوزیشن ہی نہیں، […]
یوم تکبیر ، پاکستانی وفد کے اہم ممالک کے دورے اور ری انگیجمنٹ کی کوششیں

آج پورے ملک میں یوم تکبیر منانے کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا اور اسی مناسبت سے سرکاری تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔ آج سے 27 سال قبل یعنی سال 1998 کو پاکستان نے ملک کے روایتی حریف بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب اور ردعمل میں بلوچستان کے […]
قبائلی اضلاع کا مستقبل اور درکار اقدامات

سال 2018 کو سات قبائلی ایجنسیوں پر مشتمل ایک حساس جغرافیائی پٹی کو قومی اتفاق رائے سے ایک آئینی ترمیم کے ذریعے صوبہ خیبر پختونخوا میں شامل کردیا گیا تو اس فیصلے کو پاکستان کو درپیش سیکورٹی چیلنجز کے تناظر میں دیکھا گیا تاہم عوام کو یہ توقع بھی تھی کہ فاٹا انضمام کے بعد […]
خیبرپختونخوا کے تین مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک ڈی آئی خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی میں 4 خوارج ہلاک کئے گئے، آئی ایس پی آر ٹانک میں دو جبکہ ضلع خیبر میں تین خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف تین […]