GHAG

صوبائی حکومت کی بیڈ گورننس پر پولیس کا احتجاج؟

اے وسیم خٹک خیبر پختونخوا، خصوصاً ضلع خیبر اور قبائلی علاقوں میں امن و امان کی ابتر صورتحال نے ایک بار پھر عوام کو احتجاج اور امن مارچ کی طرف دھکیل دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب لکی مروت ،بنوں اور باجوڑ میں پولیس کے احتجاج اور پھرمشروط جرگے کے بعد احتجاج کا خاتمے نے ایک […]