GHAG

ریاست مخالف پراپیگنڈا، ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور کوآرڈینیٹر گرفتار

اسلام آباد(غگ رپورٹ) ریاست مخالف پروپیگنڈے کی بنیاد پر اسلام آباد پولیس نے ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن اور کوآرڈینیٹر احمدوقاص جنجوعہ کو گرفتار کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیر کے روز جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تفتیش اور ڈیجیٹل مواد کی روشنی میں اسلام آباد پولیس اور ایف آئی […]