ریسکیو 1122 کی گاڑیوں سمیت پختونخوا کی 38 سرکاری گاڑیاں تحویل میں موجود

صوبائی حکومت نے یہ قیمتی گاڑیاں ریلی میں استعمال کیں جو اسلام آباد،پنجاب پولیس نے قبضہ میں لیں،ذرائع ریسکیو 1122 کے تقریباً 50 ملازمین بھی کئی دنوں سے زیر حراست ہیں،ذرائع پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کی حکومت کے سرکاری وسائل وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد پر ہونے والی چڑھائی کے […]