GHAG

چند ہزار سرمچاروں کو بلوچستان کے لیے خطرہ نہیں سمجھا جاسکتا، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

بلوچ مزاحمت کار چند مخصوص علاقوں تک محدود اور عوام کی حمایت سے محروم ہیں، سابق نگران وزیراعظم پشاور ( غگ رپورٹ ) سابق نگران وزیراعظم سینیٹر انواارلحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں کی حمایت اور طاقت ڈیڑھ کروڑ کی آبادی رکھنے والے بلوچستان کے محض دو تین ڈویژنز کے چند مخصوص علاقوں […]