عالمی برادری افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے میں مدد کرے، شہبازشریف

پاکستان پر امن ، مستحکم اورخوشحال افغانستان کا خواہاں ہے، عالمی برادری افغانستان میں انسانی بنیادوں پر امداد پر توجہ دے، وزیراعظم شہبازشریف پائیدار ترقی کیلئے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے افتتاحی خطاب اسلام آباد(غگ رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کیلئے علاقائی […]
شنگھائی تعاون کانفرنس کا آغاز ، ملک کو درپیش چیلنجز اور پی ٹی آئی کا رویہ
