بارڈر پر اربوں روپے سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ

اسمگلنگ خاتمہ کیلئے تمام اداروں نے عزم استحکام آپریشن کے تحت ایک پیج پر آنے کیلئے طریقہ کار کو حتمی شکل دینا شروع کر دیا، سیکیورٹی ذرائع پشاور(عرفان خان)حکومت نے پاک افغان اور ایران سرحد پر سینکڑوں ارب روپے سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ […]