پشاور ہائیکورٹ کا عجیب و غریب فیصلہ، جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے عوام پریشان

جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی عدالتیں ڈیرہ اسماعیل خان منتقل مقدموں کیلئے اب متعلقہ لوگوں اور سائلین کو 160کلومیٹر فاصلہ طے کرنا پڑے گا پشاور (غگ رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی عدالتیں ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے جس پر دیگر […]
آرمی چیف کا دورہ جنوبی وزیرستان

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے منگل کے روز جنوبی وزیرستان کا اہم دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ عسکری حکام اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں اور علاقے کی سیکیورٹی صورتحال پر پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری سے بریفنگ لی۔ جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا پہنچنے پر پشاور کے کور […]
شمالی و جنوبی وزیرستان میں کارروائی، 12خوارج ہلاک، 6 جوان شہید

پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر خوارجی دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے والے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 خوارج […]
جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ،6دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید

پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کالعدم […]