جنوبی اضلاع دہشت گردی کی لپیٹ میں

تحریر : اے وسیم خٹک خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع، خصوصاً ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں حالات بدامنی اور دہشت گردی کے مسلسل خطرات کی وجہ سے انتہائی نازک ہو چکے ہیں۔ ان اضلاع میں عوام چوری، بے روزگاری، اور دہشت گردی سے متاثر ہیں جبکہ عسکریت پسندوں کی […]