GHAG

صوابی پولیس اسٹیشن واقعہ کو مشکوک بنانے کی کوشش

زبیر یوسفزئی سٹی پولیس اسٹیشن صوابی میں گزشتہ شب ہونیوالے واقعے کو حادثہ قرار دینے کی بجائے کسی دہشت گرد حملے کا نتیجہ قرار دینے کا سلسلہ جاری ہے اور  متعدد سیاسی رہنماؤں کے علاوہ صوبائی حکومت کے بعض ذمہ داران نے بھی تحقیقات کا انتظار کیے بغیر پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے اس واقعے […]