سیکیورٹی فورسز کی سوات میں کارروائی، غیرملکی سفراء کے قافلے پر حملے کا دہشت گرد ہلاک

خارجی سرغنہ عطاء اللہ عرف مہران دہشت گردی کے متعدد سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللہ عرف مہران سمیت دو خوارجی مارے گئے، آئی ایس پی آر پشاور (غگ رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے سوات کے علاقہ چارباغ میں کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی سفراء […]
خیبرپختونخوا کے لوگ امن پسند اور پیارومحبت والے ہیں، فیصل کریم کنڈی

صوبے کے عوام انتہاپسندی کے خاتمے اور خطے میں امن و امان کی بحالی کیلئے متحد ہیں، گورنرخیبرپختونخوا دوست ممالک کے سفیروں کا یہ قابل قدر اقدام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام، پولیس، سیکیورٹی فورسز شہداء کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہے، فیصل کریم کنڈی مالم جبہ سوات دھماکہ کے شہید […]
سوات حملے کے آفٹر شاکس

صوبائی حکومت نے ملکی اور علاقائی دباؤ اور بعض اہم ممالک کی تشویش کا نوٹس لیتے ہوئے 22 ستمبر کو مالم جبہ سوات کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سفارتکاروں کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی “پاداش” یا غفلت برتنے پر ڈی آئی جی اور ڈی پی او سوات کے خلاف کارروائی […]
سوات اشاڑی میں پولیس پر حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک متعدد فرار

دہشت گردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی، سیاسی کارکنان اور عوام کی بندوقوں کے ساتھ پولیس کی مدد ہلاک دہشت گرد غیرمقامی لگ رہے ہیں، علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کی گئی، ذرائع پشاور (غگ رپورٹ) سوات کے علاقے اشاڑے میں پولیس وین پر دوران گشت گزشتہ شب دہشت گردوں کے ایک […]
سوات میں سفراء کے قافلے پر حملہ، معاون خصوصی ڈاکٹر امجد علی کی عجیب و غریب منطق

دورے کا صوبائی حکومت کو علم نہیں تھا، صرف ڈی پی او کو اطلاع دی گئی تھی، ڈاکٹر امجدعلی خان موصوف کو یہ بھی علم نہیں کہ ڈی پی او صوبائی حکومت کا ملازم ہوتا ہے طالبان کو مبینہ طور پر بھتہ دینے والے ڈاکٹر امجد کا سوات واقعہ پر صوبائی اسمبلی میں خطاب پشاور […]
خیبرپختونخوا کو بیڈ گورننس کا سامنا

جید علماء نے اپنے مختلف رسمی بیانات میں مدین سوات میں ایک پرتشدد ہجوم کی جانب سے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کو قتل کرنے کے اقدام کو خلاف اسلام اور خلاف قانون قرار دے دیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ اگر مقتول توہین کا مرتکب ہوا بھی تھا تو سزا […]