عمران خان چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر

تحریر : فہمیدہ یوسف پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلرشپ کے انتخاب سے باہر ہونا صرف ایک ذاتی ناکامی نہیں بلکہ تحریک انصاف کی مجموعی سیاسی حکمت عملی پر سوالات اٹھاتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ حتمی فہرست میں عمران خان کا نام شامل نہ ہونا […]