GHAG

ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت تین اہلکار شہید

کوئٹہ(غگ رپورٹ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت انسداد دہشتگردی فورس (اے ٹی ایف) کے تین اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہِ سلیازہ کے نزدیک ژوب سے مانی خواہ کے قریب پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے […]