GHAG

طالبان حکومت کے 3 سال،پاکستان کے لیے خطرناک اور مایوس کن قرار

پشاور ( غگ رپورٹ ) صوبے کے ممتاز تجزیہ کاروں اور سابق بیوروکریٹس نے افغانستان میں طالبان حکومت کے تین سالہ دورِ اقتدار کو پاکستان کے لیے خطرناک اور مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی، القاعدہ اور دیگر گروپوں کی سرپرستی کرتے ہوئے پاکستان کی سیکورٹی صورتحال […]

افغان طالبان کا تین سالہ دورِحکومت اور پاکستان

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کو قائم ہوئے 3 سال مکمل ہوگئے ہیں ۔ یہ حکومت 15 اگست 2021 کو سابق صدر افغان صدر اشرف غنی کے غیر متوقع فرار اور سسٹم گرجانے کے بعد ہنگامی طور پر قائم ہوئی تھی حالانکہ طالبان سمیت سب کی رائے یہ تھی کہ کابل پر قبضہ کے […]

افغانستان انتہا پسندی کا گڑھ؟

یو این ڈی پی کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کی عبوری حکومت عالمی اداروں کی جانب سے مختلف شعبوں میں ملنے والی امداد دہشتگردی کے فروغ کے لیے استعمال کررہی ہے جبکہ ملک کے عوام خصوصاً بچوں اور خواتین کو سیاسی ، سماجی اور معاشی سطح پر شدید نوعیت کے چیلنجر کا سامنا ہے […]

افغان طالبان کو اب تک امریکا کی جانب سے 239 ملین ڈالر کی رقم فراہمی کا انکشاف

پشاور(غگ رپورٹ) امریکی میڈیا  کی جانب سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ افغان طالبان کی عبوری حکومت کے قیام سے لے کر اب تک امریکا کی جانب سے افغان طالبان کو 239 ملین ڈالر فراہم کئے جاچکے ہیں۔ دوسری جانب امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بڑی مقدار میں رقم (ڈالرز) افغان طالبان […]