دہشت گردی کے خلاف پاکستان،ایران، چین اور روس ایک پیج پر

نیویارک میں ہونے والے وزراء خارجہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ، ٹی ٹی پی ، مجید بریگیڈ اور دیگر کے خلاف ایکا افغان طالبان کا کالعدم ٹی ٹی پی کو پناہ نہ دینے کا دعویٰ مسترد پشاور (غگ رپورٹ) نیویارک میں پاکستان، چین، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے […]
بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کے رویے پر شدید ردعمل

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی نے فارن خود چلانے کا اعلان کیسے کیا ؟ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نیشنل سکیورٹی اور خارجہ پالیسی کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق وزیرخارجہ کا بیان قومی اسمبلی، سینٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر بریفنگ دی جائے،خصوصی انٹرویو پشاور (غگ رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]
افغانستان میں داعش کے حملوں میں اضافہ اور القاعدہ کی سرپرستی

رواں مہینے داعش کے تین حملوں میں 20 سے زائد افغان جاں بحق، رپورٹ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ افغانستان میں گروپ کو ازسرنو منظم کررہا ہے، مغربی میڈیا پشاور (غگ رپورٹ) مختلف میڈیا اور انٹلیجنس ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق افغانستان میں داعش خراسان کی سرگرمیوں اور حملوں میں نمایاں اضافہ ہونے لگا […]
افغانستان سے امریکی انخلاء کے آفٹرشاکس

عقیل یوسفزئی اگست 2021 کو جب ڈاکٹر اشرف غنی کی حکومت اور اس کی 3 لاکھ سے زائد فورسز نے امریکہ اور نیٹو کو کوئی اطلاع دیے بغیر انتہائی عجلت میں کسی مزاحمت کے بغیر سرینڈر کیا تو کابل سمیت پورے افغانستان میں بدترین نوعیت کا انتظامی بحران پیدا ہوگیا اور افغان طالبان کو نہ […]
شدت پسندی کا نظریاتی اور قبائلی پس منظر

ہندوستان، پاکستان، افغانستان اور ایران پرمشتمل ایک پیچیدہ خطے کی سیاسی ، مذہبی اور لسانی تاریخ بہت عجیب وغریب رہی ہے اور غالباً اسی کا نتیجہ ہے کہ یہاں مختلف ادوار میں نہ صرف علاقائی سطح پر جنگیں لڑی گئیں بلکہ متعدد سپر پاورز نے بھی کہیں پر براہ راست تو کہیں پراکسیز کے ذریعے […]
طالبان حکومت کے 3 سال،پاکستان کے لیے خطرناک اور مایوس کن قرار

پشاور ( غگ رپورٹ ) صوبے کے ممتاز تجزیہ کاروں اور سابق بیوروکریٹس نے افغانستان میں طالبان حکومت کے تین سالہ دورِ اقتدار کو پاکستان کے لیے خطرناک اور مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی، القاعدہ اور دیگر گروپوں کی سرپرستی کرتے ہوئے پاکستان کی سیکورٹی صورتحال […]
Three Years of Afghan Taliban Rule in Afghanistan: Impact and Implications | Irfan Khan

افغان طالبان کا تین سالہ دورِحکومت اور پاکستان

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کو قائم ہوئے 3 سال مکمل ہوگئے ہیں ۔ یہ حکومت 15 اگست 2021 کو سابق صدر افغان صدر اشرف غنی کے غیر متوقع فرار اور سسٹم گرجانے کے بعد ہنگامی طور پر قائم ہوئی تھی حالانکہ طالبان سمیت سب کی رائے یہ تھی کہ کابل پر قبضہ کے […]
افغانستان انتہا پسندی کا گڑھ؟

یو این ڈی پی کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کی عبوری حکومت عالمی اداروں کی جانب سے مختلف شعبوں میں ملنے والی امداد دہشتگردی کے فروغ کے لیے استعمال کررہی ہے جبکہ ملک کے عوام خصوصاً بچوں اور خواتین کو سیاسی ، سماجی اور معاشی سطح پر شدید نوعیت کے چیلنجر کا سامنا ہے […]
افغان طالبان کو اب تک امریکا کی جانب سے 239 ملین ڈالر کی رقم فراہمی کا انکشاف

پشاور(غگ رپورٹ) امریکی میڈیا کی جانب سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ افغان طالبان کی عبوری حکومت کے قیام سے لے کر اب تک امریکا کی جانب سے افغان طالبان کو 239 ملین ڈالر فراہم کئے جاچکے ہیں۔ دوسری جانب امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بڑی مقدار میں رقم (ڈالرز) افغان طالبان […]