GHAG

ایک طرف شہادتیں دوسری جانب ریاست کے خلاف بغاوت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ہفتے کے روز ایک ایسے ماحول میں پشاور پہنچے جب راولپنڈی اسلام آباد میں پی ٹی آئی نے احتجاج کے نام پر مزاحمت شروع کر رکھی تھی اور پورا ملک ڈپریشن کی حالت میں تھا۔ ان کی آمد کا مقصد ان شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنی تھی […]

علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کا ساتھ دیتے رہیں گے، امریکی صدر

فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، منیر اکرم پشاور (غگ رپورٹ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خطے کے امن کے قیام میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے میں پاکستان کو  ہر ممکن تعاون فراہم کرکے اس کا بھرپور ساتھ […]

آرمی چیف کا دورہ پختونخوا اور گورنر کے وزیر اعلیٰ پر الزامات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کرتے ہوئے انہیں علاقے خصوصاً وادی تیراہ میں فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔آرمی چیف نے اعلیٰ […]

بلوچستان کی صورتحال پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس اور خیبرپختونخوا

وزیر اعظم ، آرمی چیف ، وزیر داخلہ ، وزیر خارجہ سمیت وفاقی کابینہ کے متعدد وزراء نے کوئٹہ جاکر بلوچستان میں حال ہی میں ہونے والے دہشت گرد واقعات سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیتے ہوئے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں مشترکہ طور پر اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردوں اور […]

افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،آرمی چیف

قوم کا پاک فوج پر غیرمتزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، کوئی منفی قوت، اعتماد اور محبت کے اس رشتے کو نہ کبھی کمزور کرسکی، نہ ہی آئندہ کرسکے گی، پی ایم اے کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب ہمارے پختون بھائیوں نے جرات، ایثار اور قربانیوں کی لازوال داستان رقم کی ہے، […]

پشتونوں کی قربانیوں کا بروقت اعتراف

اسلام آباد میں نیشنل علماء ، مشائخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پشتونوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ان کی قربانیوں کا قومی سطح پر اعتراف کرتے ہوئے خوارج اور ان کی سرپرستوں کی کوششوں کے باوجود خیبرپختونخوا […]

پختون بھائیوں اور خیبر پختونخوا کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں، کاوشوں کو سراہتے ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

جو کہتے تھے کہ ہم نے دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف کا نیشنل علماء کنونشن سے خطاب احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں مگر پرامن رہیں، جو لوگ شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف کا خطاب اسلام […]