GHAG

عزم استحکام سے متعلق ایک اور وضاحت

آرمی چیف سید عاصم منیر نے گزشتہ روز یوم دفاع ، شہداء کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” عزم استحکام ” دہشتگردی اور شدت پسندی سمیت ان سے جڑے ان سرگرمیوں کے خاتمے کے لئے ہے جس کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے ۔ انہوں نے […]

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی نئی حکمت عملی

اے وسیم خٹک آپریشن عزمِ استحکام کو بہتر سمجھنے کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ آپریشن ضربِ عضب اور ردُالفساد جیسے بڑے آپریشنز کے نتیجے میں دہشت گردوں کے مضبوط نیٹ ورکس کو توڑ دیا گیا تھا، جس کی بدولت ملک […]

یوم شہدائے پولیس ، پولیس فورس کی قربانیاں اور عزم استحکام

خیبرپختونخوا کی پولیس فورس کی قربانیوں اور امن کے لئے اس کے کردار کے اعتراف میں گزشتہ کئی سالوں سے پورے ملک خصوصاً خیبرپختونخوا میں بڑے اہتمام کے ساتھ “یوم شہدائے پولیس” منانے کا سلسلہ چلا آرہا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے ہر سال اس روز صوبے اور ملک کے مختلف علاقوں میں […]

دہشتگردی اور انتشار گردی کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل دہشتگردی بھی

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پیر کے روز تفصیلی میڈیا بریفنگ میں ملک کو درپیش چیلنجز اور مسائل پر کھل کر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردوں اور انتشاریوں کے علاوہ ان ” ڈیجیٹل دہشت گردوں” کا بھی سامنا ہے جو کہ کروڑوں ، […]

فورسز کی کارروائیوں میں اضافہ اور پاک امریکہ مشقیں

عقیل یوسفزئی گزشتہ چند دنوں کے دوران پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے تین چار مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو  دہشت گرد کمانڈرز سمیت نصف درجن سے زائد مطلوب حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ دو طرفہ جھڑپوں کے نتیجے میں ایک کیپٹن سمیت 7 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ۔ شمالی […]

وزیرستان میں فورسز پر حملے

عقیل یوسفزئی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف دہشت گرد حملوں میں کیپٹن سمیت پاک فوج اور ایف سی کے 5 اہلکار شہید جبکہ 10 کے لگ بھگ زخمی ہوگئے ۔ فورسز کو آئی ڈیز حملوں کے ذریعے ان کی نقل وحرکت کے دوران نشانہ بنایا گیا ۔ سیکیورٹی فورسز نے ان حملوں کے […]

کور کمانڈرز کانفرنس میں اہم فیصلے

عقیل یوسفزئی گزشتہ روز راولپنڈی میں آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کو درپیش بعض بنیادی چیلنجز پر نہ صرف دوٹوک انداز میں پاک فوج کے موقف کا اظہار کیا گیا بلکہ یہ بھی کہا گیا کہ پاک فوج کو سیکورٹی چیلنجز کے علاوہ […]

کورکمانڈرز کانفرنس، دہشت گردی کے خاتمے، پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کیلئے ‘عزم استحکام’ اہم تقاضہ قرار

راولپنڈی (غگ رپورٹ)  پاک فوج نے انسداد دہشت گردی، پائیدار استحکام اور معاشی خوشحالی کیلئے آپریشن عزم استحکام اہم قدم قرار دے دیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) کی زیرصدارت 265ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں فورم نے امن و استحکام کیلئے شہداء، افواج پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

پاکستان میں دہشتگردی،87 فیصد حملوں میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی،رپورٹ

خیبر پختونخوا، 3 ماہ میں پر تشدد واقعات میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا حملوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 92 فیصد سکیورٹی فورسز، عام شہری اور پولیس اہلکار شہید ہوئے پشاور( عرفان خان) رواں سال کے گزشتہ تین ماہ کے دوران خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 14فیصد اضافہ جبکہ بلوچستان میں پر […]

ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کے درمیان دہشت گردی کے معاملے پر ہم آہنگی ہے، بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمود شاہ

چند جنوبی اضلاع میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ طالبان گروپس دہشت گردی کررہے ہیں، دفاعی تجزیہ کار کی گفتگو امریکی سینیٹ میں قرارداد ایک مخصوص یہودی لابی کے ذریعے پاس کی گئی، سنوپختونخوا سے خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) محمودشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان […]