خطے کے سیاسی ، سیکیورٹی حالات اور پاکستان

دنیا کے بعض دیگر ریجنز کی طرح جنوبی ایشیاء کے متعدد اہم ممالک کو بھی عجیب قسم کی صورتحال ، بے چینی اور سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے اور لگ یہ رہا ہے کہ دُنیا کی سب سے بڑی آبادی والے علاقے کو مزید پیچیدگیوں سے دوچار ہونا پڑے گا ۔ طاقت کے عدم توازن […]
یوم شہدائے پولیس ، پولیس فورس کی قربانیاں اور عزم استحکام

خیبرپختونخوا کی پولیس فورس کی قربانیوں اور امن کے لئے اس کے کردار کے اعتراف میں گزشتہ کئی سالوں سے پورے ملک خصوصاً خیبرپختونخوا میں بڑے اہتمام کے ساتھ “یوم شہدائے پولیس” منانے کا سلسلہ چلا آرہا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے ہر سال اس روز صوبے اور ملک کے مختلف علاقوں میں […]
ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید کی سزا

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کوفیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کےالزام میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی، آئی ایس پی آر راولپنڈی(غگ رپورٹ) پاک فوج نے خوداحتسابی کے عمل اور فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں ایک سابق افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کو […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی کے پرانے بیان پر یوٹرن، اداروں سے نیوٹرل ہونے کی درخواست

ادارے نیوٹرل ہوجائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت میں لانیوالے آپ ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پشاور(غگ رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی کے ایک پرانے بیان پر یوٹرن لیتے ہوئے اداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ نیوٹرل ہوجائیں۔ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ […]
امن و امان کی بحالی صوبائی حکومت کا ڈومین ہے، فیصل کریم کنڈی

وزیر اعلیٰ نے خود اعتراف کیا ہے کہ وہ بھتہ دیتے ہیں ، خصوصی انٹرویو پشاور ( غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے خود اعتراف کیا ہے کہ وہ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے […]
اقوام متحدہ کی رپورٹ، ٹی ٹی پی سربراہ کا پیغام اور پاکستان کا مؤقف

عقیل یوسفزئی اقوام متحدہ کی اس مانیٹرنگ رپورٹ سے پاکستان کے اس موقف اور بیانیہ کی تصدیق ہوئی ہے جس میں یو این نے قرار دیا ہے کہ پاکستان پر مسلسل حملوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان کے طالبان کے علاوہ القاعدہ کی سرپرستی کے علاوہ ان کا آپریشنل اور لاجسٹک سپورٹ […]
غم وخوشی بہن بھائی

شمس مومند 11 جولائی کا دن خیبر پختونخوا کے عوام کے لئے غم اور خوشی کی دو خبریں ایک ساتھ لے کے آیا۔ ایک طرف ایک نوجوان انقلابی شاعر اور نوجوانوں کے پسندیدہ و متحرک رہنما گیلہ من وزیر جو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوکر اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ،زخموں کی […]
نیشنل ایکشن پلان کا پس منظر اور جاری صورتحال

محمود جان بابر دس سال پہلے پشاور میں بچوں کے سکول پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں نے جب پوری قوم کو خون کے آنسو رُلایا تواگلے چند روز کے اندر ہی اس وقت کی نواز حکومت نے اپنے بدترین مخالف عمران خان اور ہر چھوٹی بڑی جماعت کے رہنماوں سمیت آرمی چیف کو ایک […]
کی بورڈ واریئرز کی کارستانیاں اور پشتونوں کو لڑانے کی کوشش

عقیل یوسفزئی امریکہ میں بیٹھے وجاہت سعید خان نامی ایک ڈرامہ نما یوٹیوبر نے بعض دیگر لاتعداد غلط اطلاعات کی ” فراہمی ” کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے گزشتہ روز اپنی نئی ” ارشادات ” میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ریاست تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو قتل کرنے یا کروانے کی سازش […]
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ کابل جلد متوقع

ٹی ٹی پی کے معاملے پر حتمی تبادلہ خیال ہوگا ، ذرائع پشاور ( غگ رپورٹ) سفارتی اور صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آیندہ چند دنوں کے دوران کابل کا دورہ کرنے والے ہیں جس کی تیاری حتمی مراحل میں ہے ۔ ان […]