خیبرپختونخوا میں معدنیات اور دیگر قدرتی تحائف پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(غگ رپورٹ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معدنیات اور دیگر قدرتی تحائف کو صوبہ اور ملک کے لئے زرمبادلہ کے حصول کے قابل بنانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔جم اینڈ جیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان ، ہنی ٹسٹنگ لیبارٹری ، پیچز پلپ پروسیسنگ پلانٹ ،ماربل کے ضائع […]
سیکورٹی چیلنجز پر گورنر کا اظہار تشویش

صوبائی وزیر شکیل خان نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور پر مختلف نوعیت کے سنگین الزامات لگاتے ہوئے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے جو کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے طریقہ کار کے مطابق منظور کرلیا ہے۔ گورنر کے مطابق اخلاقی طور پر شکیل خان نے جو الزامات لگائے ہیں اس […]
خیبرپختونخوا: 9مئی کے جوڈیشل کمیشن کا معاملہ تنازعے سے دوچار

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر ججز کی نامزدگی سےمعذرت کرلی ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اتمانخیل نے بھی پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے معذرت کرنے کی تصدیق کردی پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 9مئی واقعات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل […]
خیبر، تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید، 4 خوارج ہلاک

شہید ہونیوالوں میں حوالدار انعام گل (میانوالی)، سپاہی محمد عمران (ٹانک) اور سپاہی الطاف خان (مردان) شامل تھے، آئی ایس پی آر پشاور( غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ میں تین مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج ہلاک کردیے گئے ۔ پاک فوج کے […]
یوم شہدائے پولیس ، پولیس فورس کی قربانیاں اور عزم استحکام

خیبرپختونخوا کی پولیس فورس کی قربانیوں اور امن کے لئے اس کے کردار کے اعتراف میں گزشتہ کئی سالوں سے پورے ملک خصوصاً خیبرپختونخوا میں بڑے اہتمام کے ساتھ “یوم شہدائے پولیس” منانے کا سلسلہ چلا آرہا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے ہر سال اس روز صوبے اور ملک کے مختلف علاقوں میں […]
میرے سوالات اور پشتون نوجوانوں کے جوابات

تحریر: شمس مومند گزشتہ روز میں نے اپنے پشتون قارئین و ناظرین سے ایک مختصر وی لاگ کے ذریعے چند سوالات پوچھے تھے کہ موجودہ صورتحال میں آخر وہ چاہتے کیا ہیں کیا وہ اپنے مؤقف اور جدوجہد کے مقاصد سے آگاہ ہیں؟ صرف دو دن میں ٹویٹر یعنی ایکس اور فیس بک پر تقریباً […]
ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کے درمیان دہشت گردی کے معاملے پر ہم آہنگی ہے، بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمود شاہ

چند جنوبی اضلاع میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ طالبان گروپس دہشت گردی کررہے ہیں، دفاعی تجزیہ کار کی گفتگو امریکی سینیٹ میں قرارداد ایک مخصوص یہودی لابی کے ذریعے پاس کی گئی، سنوپختونخوا سے خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) محمودشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان […]
آپریشن عزم استحکام پر ابہام پیدا کرنے کی کوششیں

یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت اور دو تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ بعض صحافتی حلقوں نے اس کے باوجود مجوزہ آپریشن عزم استحکام کو متنازعہ بنانے کی عملی کوششیں کرتے ہوئے عوام میں اس طرح کا تاثر قائم کیا جیسے اس فیصلے یا اقدام کے نتیجے میں ماضی کی فوجی […]
خیبرپختونخوا کو بیڈ گورننس کا سامنا

جید علماء نے اپنے مختلف رسمی بیانات میں مدین سوات میں ایک پرتشدد ہجوم کی جانب سے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کو قتل کرنے کے اقدام کو خلاف اسلام اور خلاف قانون قرار دے دیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ اگر مقتول توہین کا مرتکب ہوا بھی تھا تو سزا […]