ایک طرف شہادتیں دوسری جانب ریاست کے خلاف بغاوت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ہفتے کے روز ایک ایسے ماحول میں پشاور پہنچے جب راولپنڈی اسلام آباد میں پی ٹی آئی نے احتجاج کے نام پر مزاحمت شروع کر رکھی تھی اور پورا ملک ڈپریشن کی حالت میں تھا۔ ان کی آمد کا مقصد ان شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنی تھی […]
صوبائی حکومت کی اسلام آباد پر چڑھائی

جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت صوبے کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں تمام تر سرکاری وسائل سے لیس ہو کر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر چڑھائی کی مہم جوئی پر چل نکلی ہے تاہم وفاقی حکومت نے نہ صرف سختی کے […]
پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے اجتماعات میں افغان مہاجرین کی شمولیت

راولپنڈی،اسلام آباد سے تقریباً 65 افغانیوں کی گرفتاریاں، پشاور میں بھی کئی مہاجرین گرفتار وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ پشاور (غگ رپورٹ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ چند دنوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد اور پشاور میں 70 سے زائد ایسے افغان […]
اسلام آباد پر ایک اور یلغار

یہ بات قابل تشویش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر ایک ایسے وقت میں احتجاج کے نام پر “یلغار” کرنے نکلی ہے جب ملائشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں اور اسلام آباد سمیت متعدد دیگر اہم دارالحکومتوں میں شنگھائی تعاون کانفرنس کی تیاریاں […]
خیبرپختونخوا ایک بار پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی اسلام آباد احتجاج کے لیے تیار، وزیراعلیٰ کی زیر قیادت ڈی چوک روانگی کی تیاریاں مکمل وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب کا سخت رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ پشتون تحفظ موومنٹ کے کیمپ پر پولیس کارروائی پر گرما گرم بحث جاری پشاور (غگ رپورٹ) صوبہ خیبرپختونخوا سیکورٹی چیلنجز کے […]
پختونخوا کے معاملات پر میاں نواز شریف کا اظہار تشویش

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا میں اس کی حکومت کی پالیسیوں اور رویوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ایک مخصوص پارٹی صوبوں کو ایک دوسرے کے […]
صوبائی وزیر میناخان آفریدی کی بدکلامی، نام نہاد اسمبلی اور مسلم لیگ ن کی خاموشی

کی بورڈ واریئرز کی کارستانیاں

صابرشاہ ہوتی اگر آپ کبھی پاکستان تحریک انصاف کے کسی سپورٹر کے ساتھ سیاست پر بات کرے تو آپ کے لاجک کو وہ کوڑا دان سمجھ کر اپنی منطق آپ پر تھونپنے کی کوشش کرے گا۔ میرا ایک دوست جو پی ٹی آئی کی نظریات سے متاثر ہے سیاسی بات چیت کے دوران کہنے لگا […]
پی ٹی آئی کا مزاحمتی رویہ اور وفاقی حکومت

پاکستان تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا میں اس کی صوبائی حکومت نے گزشتہ روز بانی چیئرمین کی ہدایت پر راولپنڈی میں احتجاج یا جلسے کے نام پر ایک “مبہم” سے ایونٹ کا انعقاد کیا جس کو کامیاب بنانے کا ٹاسک وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ان کی حکومت کو دیا گیا تھا۔ وہ خود اس […]
صوبائی حکومت میں مزید دراڑیں، وزیراعلیٰ کی نگرانی کیلئے شاہ فرمان مشیر مقرر

مرکزی ترجمان رؤف حسن عہدے سے فارغ کردیے گئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مستقبل کل کے راولپنڈی جلسے سے مشروط اولپنڈی جلسہ صوبائی حکومت کے لیے آخری ایونٹ ثابت ہوسکتا ہے، ذرائع کا دعوی پشاور (غگ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت میں توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ […]