گورنر کنڈی اور سیکیورٹی ذرائع کا نیا انکشاف

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان میں عید کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں دہشتگرد گروپ ڈرون اور دیگر جدید ہتھیار استعمال کرتے آرہے ہیں جبکہ سیکیورٹی ذرائع نے بھی نشاندھی کی ہے کہ ان علاقوں میں غیر ریاستی عناصر کواڈ کاپٹر […]
پاکستان کی نئی شناخت: انڈیا پر فتح کے بعد ابھرتی ہوئی عالمی طاقت

اے وسیم خٹک حال ہی میں انڈیا پر حاصل ہونے والی تاریخی فتح نے پاکستان کو عالمی سطح پر نئی پہچان دی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف کھیل یا سفارتکاری کی سطح پر تھی، بلکہ یہ پاکستان کے مجموعی تشخص اور قومی خوداعتمادی کا اظہار بھی تھی۔ یہ جیت ایک علامت بن چکی ہے اُس […]
ان دی لاین آف ڈیوٹی

تمام تر خدشات کے باوجود خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میں عید قربان کا پہلا دن پرامن طریقے سے گزر گیا جس کا کریڈٹ بلاشبہ ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہتر حکمت عملی کو دیا جاسکتا ہے جنہوں نے جنگ زدہ علاقوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی اور تمام سیاسی قائدین اور شخصیات کو خصوصی اقدامات […]
فائنل راؤنڈ کی تیاری؟

پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دو تین دنوں کے دوران خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم گروپوں کے 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ ایک جھڑپ کے دوران لیفٹیننٹ سمیت 4 سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں دوسری جانب آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مختلف […]
میڈیا وار فیئر کا نیا سٹیج تیار

حسب توقع بھارت میں ایک منظم ریاستی سرپرستی میں جنگی جنون کا ماحول بنایا گیا ہے تاہم اب کے بار اس کا دائرہ کار پاکستان کے ساتھ ساتھ امریکہ ، ترکی ، آذر بائیجان ، ایران ، چین اور افغانستان تک پھیلانے کی پالیسی اختیار کی گئی ہے ۔ اگر یہ کہا جائے کہ بھارت […]
بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا سرپرست ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا سرپرست ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ثبوت ہیں تو غیرجانبدار ادارے کو دیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو مشورہ بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان نے خود جنگ بندی کی درخواست کی، ڈی جی آئی ایس پی آر اسلام آباد(غگ رپورٹ) پاک فوج کے […]
سیکورٹی کی مخدوش صورتحال

یہ بات قابل تشویش ہے کہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اور جنوبی اضلاع فورسز کی مسلسل کارروائیوں اور قربانیوں کے باوجود بدترین حملوں کی زد میں ہیں مگر اس سے بھی بڑھ کر افسوس ناک امر یہ ہے کہ صوبائی حکومت اس تمام منظر نامے میں ہمیں کہیں پر بھی فعال نظر نہیں آتی ۔ لگ […]
خیبرپختونخوا میں 1682 غیر ملکی مختلف پراجیکٹس سے وابستہ

غیر ملکی ماہرین اور اہلکاروں میں چینی باشندوں کی تعداد 1585 ہے 23 بڑے پراجیکٹس کے ملازمین کے لئے 8500 سیکورٹی اہلکار تعینات سب سے زیادہ اہلکار واپڈا، ڈیمز اور سی پیک کے 2 پراجیکٹس پر مامور ہیں،رپورٹ پشاور (غگ رپورٹ) وزارت داخلہ خیبرپختونخوا کی ایک رپورٹ کے مطابق صوبے میں جاری 23 بڑے پراجیکٹس […]
سال 2024ء: خیبرپختونخوا میں 203 دہشت گرد ہلاک، 616 گرفتار

رواں سال خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 492 واقعات رپورٹ ہوئے 2024 کے دوران 228 پولیس اہلکار نشانہ بنے ہیں، رپورٹ جاری ہلاک اور گرفتار ہونے والوں میں 22 وہ کمانڈر اور حملہ آور بھی شامل ہیں جن کے سروں کی قیمت رکھی گئی تھی، سیکیورٹی رپورٹ پشاور (غگ رپورٹ) سال 2024 کے دوران جہاں خیبرپختونخوا […]
نیشنل ایکشن پلان کا پس منظر اور جاری صورتحال

محمود جان بابر دس سال پہلے پشاور میں بچوں کے سکول پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں نے جب پوری قوم کو خون کے آنسو رُلایا تواگلے چند روز کے اندر ہی اس وقت کی نواز حکومت نے اپنے بدترین مخالف عمران خان اور ہر چھوٹی بڑی جماعت کے رہنماوں سمیت آرمی چیف کو ایک […]