کورکمانڈر کانفرنس کے دوران اہم فیصلے

جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران ملک کو درپیش چیلنجز اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مختلف امور کا جائزہ لیا گیا ۔ کانفرنس سے متعلق جاری کردہ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق دہشت گردی […]
فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی مفادات کی بنیاد پر فوجی اور سویلین رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کرتا ہے، ڈپٹی پریس سیکریٹری محکمہ دفاع پشاور (غگ رپورٹ) امریکا نے پاکستان میں فوجی افسران کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں […]
فیض حمید سے تفتیش کے سلسلے میں مزید تین ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا

تینوں ریٹائرڈ افسران ملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر کا بیان راولپنڈی(غگ رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لےلیا گیا اور افسران سمیت انکے ساتھیوں کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔ […]
فوج کے احتسابی عمل پر سینئر تجزیہ کاروں کی آراء

جنرل ( ر ) فیض حمید کے خلاف کارروائی پی ٹی آئی کے لیے دھچکا ہے ، تجزیہ کار اس اقدام سے پاکستان تحریک انصاف اور اس کے بانی کو اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دوٹوک پیغام مل گیا ہوگا، ڈاکٹر سیداخترعلی شاہ اس غیر معمولی فیصلہ سے پاکستان تحریک انصاف ایک طرح سے “یتیم” ہوگئی […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید فوج کی تحویل میں، کورٹ مارشل کا عمل شروع

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب انضباطی کارروائی کا آغاز کیا گیا، آئی ایس پی آر فیض حمید کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی کئی خلاف ورزیاں ثابت ہوچکی ہیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی(غگ رپورٹ) پاک فوج نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی […]