GHAG

آرمی چیف کا دورہ جنوبی وزیرستان

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے منگل کے روز جنوبی وزیرستان کا اہم دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ عسکری حکام اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں اور علاقے کی سیکیورٹی صورتحال پر پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری سے بریفنگ لی۔ جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا پہنچنے پر پشاور کے کور […]

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی( غگ رپورٹ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس وقت جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور وہ 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس سے […]

شمالی و جنوبی وزیرستان میں کارروائی، 12خوارج ہلاک، 6 جوان شہید

پاکستان کی سکیورٹی فورسز  ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر خوارجی دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے والے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 خوارج […]

آرمی چیف کا دورہ پختونخوا اور گورنر کے وزیر اعلیٰ پر الزامات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کرتے ہوئے انہیں علاقے خصوصاً وادی تیراہ میں فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔آرمی چیف نے اعلیٰ […]

خیبرپختونخوا پولیس، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کی جائیگی، آرمی چیف

آرمی چیف کا دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ کو مکمل طور پر شکست اور غیر قانونی سرگرمیوں کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ، آئی ایس پی آر ہمارے شہدا کی قربانیاں انتہائی لگن اور قربانی کے جذبے کے ساتھ لڑنے کے ہمارے عزم کو تقویت فراہم کرتی ہیں، آرمی چیف کی گفتگو پشاور(غگ رپورٹ) […]

کورکمانڈر کانفرنس کے دوران اہم فیصلے

جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران ملک کو درپیش چیلنجز اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مختلف امور کا جائزہ لیا گیا ۔ کانفرنس سے متعلق جاری کردہ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق دہشت گردی […]

ڈی آئی خان سے اغواء فوجی افسر اور انکے رشتہ دار بازیاب کرالئے گئے

بازیابی میں قبائلی عمائدین ، مشران نے بنیادی کردار ادا کیا ، آئی ایس پی آر پشاور ( غگ رپورٹ ) گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل کے نواحی علاقے کلاچی کی ایک مسجد سے اپنے والد کی فاتحہ خوانی میں بیٹھے ایک فوجی افسر لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر خان اور ان کے تین قریبی رشتے داروں […]

ضلع خیبر وادی تیراہ میں کارروائی، 25 خوارج ہلاک، چار جوان شہید

آپریشن میں خوارج کا سربراہ ابوذر عرف صدام بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر پشاور(غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر وادی تیراہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران 25 خوارج ہلاک کردیے گئے جبکہ کارروائی کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے چار جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ […]

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج ہلاک، تین جوان شہید

خوارجیوں کے ایک گروپ نے پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کی جو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنائی، آئی ایس پی آر باجوڑ(غگ رپورٹ) افغانستان سے متصل قبائلی ضلع باجوڑ میں خوارجیوں کے ایک گروپ نے پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ کارروائی میں پانچ خوارج […]

فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی مفادات کی بنیاد پر فوجی اور سویلین رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کرتا ہے، ڈپٹی پریس سیکریٹری محکمہ دفاع پشاور (غگ رپورٹ)  امریکا نے پاکستان میں فوجی افسران کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں […]