GHAG

امن اور استحکام سے محروم خیبرپختونخوا کا دوسرے صوبوں سے موازنہ

خیبرپختونخوا کو اشرافیہ کی غیر سنجیدگی اور بیڈ گورننس کا سامنا ہے، ظاہر شاہ شیرازی لوگوں کا سیاسی جماعتوں اور جمہوریت سے اعتماد اٹھ چکا ہے، عارف یوسفزئی  گزشتہ ایک دہائی سے خیبرپختونخوا کے حالات مزید خراب ہوگئے ہیں، حماد حسن سندھ کے سیاسی، انتظامی حالات پختونخوا، بلوچستان سے بہت بہتر ہیں، فضل عزیز بونیرے […]

وزیر اعلیٰ کے اعلان کا پس منظر اور  سیاسی مقاصد

کئی دہائیوں تک پاکستان کے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین پر پابندی عائد ہے جس کے باعث نئی نسل میں سیاسی شعور اور سرگرمیوں سے متعلق معاملات بری طرح متاثر ہوتے آرہے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز پشاور میں بات چیت کے دوران اعلان کیا کہ ان کی حکومت […]

حکومتی مشینری سیاست کے لیے استعمال کرنا زیادتی ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے حکومتی وسائل کا استعمال منفی نتائج دے گیا، گورنرخیبرپختونخوا صوبائی حکومت نااہل، کرپٹ اور غیر ذمہ دارانہ ہے،خصوصی گفتگو پشاور (غگ رپورٹ) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے پر ایک نااہل، کرپٹ اور غیر ذمے دارانہ حکومت مسلط ہے جو پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہ صرف بدامنی […]

تلخ زمینی حقائق

حال میں ہی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے زیر سایہ منعقد کردہ پشتون جرگے کے مطالبات سامنے آئے، جس میں ایک دو کے علاوہ دیگر تمام مطالبات پر صرف ہنسا ہی جاسکتا ہے۔ لگتا ایساہے کہ پی ٹی ایم ایسے مطالبات سامنے رکھ کر خود کو ایسی بند گلی میں دھکیلنا چاہتی ہے […]

صوبے کے نام کی تبدیلی کا معاملہ

خیبرپختونخوا کے نام کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی اور عوامی حلقوں میں بحث چل نکلی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے مجوزہ ترامیم کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے نام سے جڑے لفظ “خیبر” کو ہٹاتے ہوئے صرف پختونخوا کردیا جائے جس پر بعض حلقوں نے مخالفانہ بیانات اور تبصروں کا آغاز […]

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حساس معاملات اور جاری صورتحال

گزشتہ 36، 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دو تین اہم ایونٹس اور واقعات سامنے آئے جن پر ریاست، اہل سیاست اور میڈیا کو مستقبل کے امکانات اور خدشات دونوں کے تناظر میں سنجیدگی کے ساتھ سوچنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ وقت کا تقاضا یہ ہے کہ مزید کشیدگی، پروپیگنڈا گردی اور […]

پختون بھائیوں اور خیبر پختونخوا کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں، کاوشوں کو سراہتے ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

جو کہتے تھے کہ ہم نے دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف کا نیشنل علماء کنونشن سے خطاب احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں مگر پرامن رہیں، جو لوگ شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف کا خطاب اسلام […]