GHAG

اسلام آباد پر ایک اور یلغار

یہ بات قابل تشویش ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر ایک ایسے وقت میں احتجاج کے نام پر “یلغار” کرنے نکلی ہے جب ملائشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم پاکستان کے تین روزہ دورے پر ہیں اور اسلام آباد سمیت متعدد دیگر اہم دارالحکومتوں میں شنگھائی تعاون کانفرنس کی تیاریاں […]

خیبرپختونخوا ایک بار پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی اسلام آباد احتجاج کے لیے تیار، وزیراعلیٰ کی زیر قیادت ڈی چوک روانگی کی تیاریاں مکمل وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب کا سخت رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ پشتون تحفظ موومنٹ کے کیمپ پر پولیس کارروائی پر گرما گرم بحث جاری پشاور (غگ رپورٹ) صوبہ خیبرپختونخوا سیکورٹی چیلنجز کے […]

پختونخوا کے معاملات پر میاں نواز شریف کا اظہار تشویش

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا میں اس کی حکومت کی پالیسیوں اور رویوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ایک مخصوص پارٹی صوبوں کو ایک دوسرے کے […]

کی بورڈ واریئرز کی کارستانیاں

صابرشاہ ہوتی اگر آپ کبھی پاکستان تحریک انصاف کے کسی سپورٹر کے ساتھ سیاست پر بات کرے تو آپ کے لاجک کو وہ کوڑا دان سمجھ کر اپنی منطق آپ پر تھونپنے کی کوشش کرے گا۔ میرا ایک دوست جو پی ٹی آئی کی نظریات سے متاثر ہے سیاسی بات چیت کے دوران کہنے لگا […]

پی ٹی آئی کا مزاحمتی رویہ اور وفاقی حکومت

پاکستان تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا میں اس کی صوبائی حکومت نے گزشتہ روز بانی چیئرمین کی ہدایت پر راولپنڈی میں احتجاج یا جلسے کے نام پر ایک “مبہم” سے ایونٹ کا انعقاد کیا جس کو کامیاب بنانے کا ٹاسک وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ان کی حکومت کو دیا گیا تھا۔ وہ خود اس […]

صوبائی حکومت میں مزید دراڑیں، وزیراعلیٰ کی نگرانی کیلئے شاہ فرمان مشیر مقرر

مرکزی ترجمان رؤف حسن عہدے سے فارغ کردیے گئے وزیر اعلیٰ  علی امین گنڈاپور کا مستقبل کل کے راولپنڈی جلسے سے مشروط اولپنڈی جلسہ صوبائی حکومت کے لیے آخری ایونٹ ثابت ہوسکتا ہے، ذرائع کا دعوی پشاور (غگ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت میں توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ […]

فسادی ٹولہ

عبدالبصیر قلندر خیبرپختونخوا کو اس وقت فسادی ٹولے کے سپرد کردیا گیا ہے۔ ضروری نہیں کہ آپ تعداد میں زیادہ ہوں اور بار بار یہ نعرہ لگائیں کہ خیبرپختونخوا میں اکثریت ہماری ہے، آپ کی اکثریت سر آنکھوں پر لیکن قوم کو ہجوم کی ضرورت نہیں، ‘د شمار سڑی پکار دی خو د کار سڑی […]

ججز کی سہولت کاری بے نقاب؟

جسٹس اطہر من اللہ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ اگر ہم یہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دیدیں تو آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا کی نجی ٹی وی سے گفتگو سلمان اکرم راجا نے جو بات ٹی وی چینل میں کی ہے کیا […]

وفاقی وزیر امیر مقام کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید

صوبائی حکومت کے پاس صوبے میں امن و امان کی فضا کو بحال رکھنے کیلئے کوئی  ویژن نہیں، انجنیئر امیرمقام صوبے میں دہشت گردی کی لہر کو بروقت نہ روکا گیا تو  یہ لہر پورے ملک میں پھیل جائیگی، پشاور میں پریس کانفرنس پشاور (غگ رپورٹ) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن انجینئر امیر […]