افغان طالبان کا تین سالہ دورِحکومت اور پاکستان

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کو قائم ہوئے 3 سال مکمل ہوگئے ہیں ۔ یہ حکومت 15 اگست 2021 کو سابق صدر افغان صدر اشرف غنی کے غیر متوقع فرار اور سسٹم گرجانے کے بعد ہنگامی طور پر قائم ہوئی تھی حالانکہ طالبان سمیت سب کی رائے یہ تھی کہ کابل پر قبضہ کے […]
افغانستان انتہا پسندی کا گڑھ؟

یو این ڈی پی کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کی عبوری حکومت عالمی اداروں کی جانب سے مختلف شعبوں میں ملنے والی امداد دہشتگردی کے فروغ کے لیے استعمال کررہی ہے جبکہ ملک کے عوام خصوصاً بچوں اور خواتین کو سیاسی ، سماجی اور معاشی سطح پر شدید نوعیت کے چیلنجر کا سامنا ہے […]
پشتونوں کی قربانیوں کا بروقت اعتراف

اسلام آباد میں نیشنل علماء ، مشائخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پشتونوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ان کی قربانیوں کا قومی سطح پر اعتراف کرتے ہوئے خوارج اور ان کی سرپرستوں کی کوششوں کے باوجود خیبرپختونخوا […]
سیگار کی رپورٹ میں افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ قرار

پاکستان کی سکیورٹی فورسز پرحملے کرنےوالے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں قائم ہیں، رپورٹ پاکستان افغانستان پرتب تک حملے کرے گاجب تک ٹی ٹی پی کے شدت پسندوں سے انہیں خطرات لاحق ہونگے، سیگار کی رپورٹ پشاور(عرفان خان) سپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ریکنسٹرکشن( سیگار) کی کانگرس کو پیش کی […]
افغان طالبان کو اب تک امریکا کی جانب سے 239 ملین ڈالر کی رقم فراہمی کا انکشاف

پشاور(غگ رپورٹ) امریکی میڈیا کی جانب سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ افغان طالبان کی عبوری حکومت کے قیام سے لے کر اب تک امریکا کی جانب سے افغان طالبان کو 239 ملین ڈالر فراہم کئے جاچکے ہیں۔ دوسری جانب امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بڑی مقدار میں رقم (ڈالرز) افغان طالبان […]
ایک ضربِ کاری کی ضرورت

آصف نثار غیاثی پاکستان مسلسل کہتا رہا مگر افغان عبوری حکومت کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی ہر بار پاکستان کے تحفظات کو محض الزام تراشی قرار دے کر مسترد کیا جاتا رہا مگر اب تو اقوام متحدہ نے بھی پاکستانی الزامات کی ایک طرح سے تصدیق کر دی ہے چند روز قبل اقوام […]
اقوام متحدہ کی رپورٹ، ٹی ٹی پی سربراہ کا پیغام اور پاکستان کا مؤقف

عقیل یوسفزئی اقوام متحدہ کی اس مانیٹرنگ رپورٹ سے پاکستان کے اس موقف اور بیانیہ کی تصدیق ہوئی ہے جس میں یو این نے قرار دیا ہے کہ پاکستان پر مسلسل حملوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان کے طالبان کے علاوہ القاعدہ کی سرپرستی کے علاوہ ان کا آپریشنل اور لاجسٹک سپورٹ […]
ایسے نہیں چلے گا

سرحدوں کو کھلا نہیں رکھا جاسکتا ، کیا تاجک افغان ،ازبک افغان ،ترکمان افغان اور ایران افغان سرحد کھلی رہی ہے ؟ افغان حکمرانوں نے بقائمی ہوس و حواس معاہدہ کرکے ڈیورنڈ لائن کو قانونی سرحد تسلیم کیاتھا دنیا نے ڈیورنڈ لائن کو متنازعہ بنانے کی افغان کوششوں کی کبھی حمایت نہیں کی تحریر : […]
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ کابل جلد متوقع

ٹی ٹی پی کے معاملے پر حتمی تبادلہ خیال ہوگا ، ذرائع پشاور ( غگ رپورٹ) سفارتی اور صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آیندہ چند دنوں کے دوران کابل کا دورہ کرنے والے ہیں جس کی تیاری حتمی مراحل میں ہے ۔ ان […]
وزیرستان میں فورسز پر حملے

عقیل یوسفزئی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف دہشت گرد حملوں میں کیپٹن سمیت پاک فوج اور ایف سی کے 5 اہلکار شہید جبکہ 10 کے لگ بھگ زخمی ہوگئے ۔ فورسز کو آئی ڈیز حملوں کے ذریعے ان کی نقل وحرکت کے دوران نشانہ بنایا گیا ۔ سیکیورٹی فورسز نے ان حملوں کے […]